صحت مند ی اور اس کے تقاضے
اگر ہم ایک بھر پور زندگی گزار نا چاہتے ہیں اور زندگی سے لطف اندوز ہونا اور کا میابی کا
اعزاز حا صل کرنا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں اپنے جسم کی مشینری کو درست حالت میں رکھنا ہوگا۔
کیونکہ ہماری ان تمام ترکامیابیوں کی ضمانت تو ہمارا جسم ہی دے سکتا ہے اس لئے ہمیں اپنے جسم
.کی درستی اور مرمت کا بھر پور خیا ل رکھنا ضروری اور زمی ہے
ہماری اچھی صحت کے بعض دشمن ہیں مثلا
ناقص خوراک
ناکافی ورزش
کمزور صحت
جسما نی ساخت کا نقص
غلط ذہنی رویہ
بری عا دات و مشت ذہینی
ناقص خوراک
ناکافی ورزش
کمزور صحت
جسما نی ساخت کا نقص
غلط ذہنی رویہ
بری عا دات و مشت ذہینی